اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اپنے آرمینیا کے دورے پر اس ملک کی مذہبی شخصیات اور مرکزی چرچ کے عہدہ داروں سے ملاقات کر کے دینی تفاہم اور عالمی صلح کے حوالے سے گفتگو کی۔
حجۃ الاسلام و المسلمین اختری نے اپنے سفر کے دوران اس ملک کی یونیورسٹی ’’ایروان‘‘ میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کر کے صحیفہ سجادیہ کے ارمینی ترجمہ کی رونمائی کی۔
واضح رہے کہ صحیفہ سجادیہ کا ارمینی زبان میں ترجمہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے آرمینیا میں منظر عام آیا ہے۔












۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲